azamkhawar@gmail.com

چور60ارب کی گیس اُڑلےگئے،ملبہ عام صارفین پر ڈال دیا،سوئی گیس حکام نے اعتراف جرم کرلیا

اسلام آباد(نیشنل نیوز)سوئی گیس حکام نے انکشاف کیا ہے کہ ملک میں سالانہ 60 ارب روپے کی گیس چوری ہوتی ہے جس میں 30 ارب سوئی ناردرن اور 30 ارب سوئی سدرن سے چوری ہوتی ہے اوگرا کی حد تک نقصانات کا بوجھ صارفین پر منتقل کیا جاتا ہے۔ سید مصطفیٰ محمود کی زیر صدارت…

Read More

ابرارالحق چندے کےپیسےجیب میں ڈالنے پرپھنس گئے،صحافیوں کو’’لیگی‘‘کہہ دیا

لندن(نیشنل نیوز)گلوکار ابرار الحق دوران کنسرٹ ڈونیشن کے پیسے جیب میں رکھنے کی وائرل ویڈیو کے بعد ایک بار پھر خبروں میں آگئے ہیں۔ سوشل میڈیا پر ابرار الحق کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ ایک خاتون صحافی سے ڈونیشن معاملے پر بحث کرتے نظر آرہے ہیں۔وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ…

Read More

حکومت نےتحریک انصاف کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے،عمران خان کا خصوصی ہسپتال سے علاج کرانے کا اعلان

اسلام آباد(نیشنل نیوز)وفاقی حکومت نے تحریک انصاف کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے،عمران خان کا خصوصی ہسپتال سے علاج کرانے کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی آنکھ کا علاج خصوصی ہسپتال میں ماہرین چشم سے کرانے کا…

Read More

علی امین گنڈاپور نے نیا ’’کٹا‘‘کھول دیا،دھرنا طویل کرنے کااعلان

اسلام آباد(نیشنل نیوز)سابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے نیاکٹا کھول دیا۔دھرنا طویل کرنے کا اعلان کردیا۔علی امین گنڈاپور نے کہا کہ اس کے لیے دھرنے کو بڑھا دیا ہے جب تک مسئلے کا حل نہین نکلتا تب تک ہم بیٹھے ہیں۔ اسلام آباد میں خیبرپختونخوا ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے…

Read More

کفرٹوٹا خداخداکرکے!عمران خان کی بیٹوں سے بات کراہی دی گئی،20منٹ تک شکوے شکایتیں،علیمہ باجی نے تصدیق کردی

اسلام آباد(نیشنل میڈیا)سابق وزیراعظم عمران خان کی ان کے بیٹوں قاسم اور سلیمان سے ٹیلی فون پر بات کرادی گئی۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز عمران خان کی ان کے بیٹوں سے بات کرائی گئی تھی اور اس کی مزید تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔اڈیالہ جیل حکام نے بانی کی بیٹوں سے بات کرانے کی تصدیق…

Read More

عمران خان کی صحت پر شعیب اختراورشاہد آفریدی پریشان

لاہور(شوبزڈیسک)پاکستان کے سٹار کرکٹرز شاہد آفریدی اور شعیب اختر بھی سابق کپتان عمران خان کی صحت کے لیے فکر مند ہوگئے۔شاہد آفریدی نے عمران خان کی صحت سے متعلق ایک سوال کے جواب میں کہا کہ صحت انسان کا بنیادی حق ہے۔شاہد آفریدی نے کہا کہ یہ حق عمران خان کو ضرور ملنا چاہیے کہ…

Read More