بنوں خودکش حملے کےپیچھے بھی افغانستان ہی نکلا

راولپنڈی(نیشنل نیوز)پاک فوج کی گاڑی پر خودکش حملے کے تانے بانے افغانستان میں موجود خارجی حافظ گل بہادر سے جاملے۔اس گروہ کا مرکزی سرغنہ گل بہادر اور اس کے اہم کمانڈر افغانستان میں پناہ لیے ہوئے ہیں۔سیکیورٹی ذرائع نے کہا ہے کہ بنوں میں پاک فوج کی گاڑی پر خودکش حملے کے تانے بانے افغانستان…

Read More

احسن اقبال کا علامہ اقبال اور قائد اعظم پر ویب سیریزبنانے کا اعلان

لاہور(نیشنل نیوز)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت نے قائداعظم محمد علی جناح اور علامہ محمد اقبال پر تاریخی ویب سیریز بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔قائداعظم اور علامہ اقبال کی 150ویں سالگرہ کی مناسبت سے عالمی معیار کی تاریخی سیریز تیار کی جائیں گی۔ وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا تھا…

Read More

فتنہ الخوارج کی خودکش بمبار پکڑی گئی

پشاور(نیشنل نیوز)محکمہ انسداد دہشتگردی خیبر پختونخواہ ڈیرہ ریجن نے مصدقہ  اطلاع پر کامیاب کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردی کا بڑامنصوبہ ناکام بنادیا، ڈیرہ اسماعیل خان کی بروقت کارروائی میں شیخ یوسف خیمہ بستی سے خاتون خودکش حملہ آور کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔رپورٹ کے مطابق محکمہ انسداد دہشتگری ڈیرہ اسماعیل خان ریجن کو خفیہ اداروں کی…

Read More

چور60ارب کی گیس اُڑلےگئے،ملبہ عام صارفین پر ڈال دیا،سوئی گیس حکام نے اعتراف جرم کرلیا

اسلام آباد(نیشنل نیوز)سوئی گیس حکام نے انکشاف کیا ہے کہ ملک میں سالانہ 60 ارب روپے کی گیس چوری ہوتی ہے جس میں 30 ارب سوئی ناردرن اور 30 ارب سوئی سدرن سے چوری ہوتی ہے اوگرا کی حد تک نقصانات کا بوجھ صارفین پر منتقل کیا جاتا ہے۔ سید مصطفیٰ محمود کی زیر صدارت…

Read More

ابرارالحق چندے کےپیسےجیب میں ڈالنے پرپھنس گئے،صحافیوں کو’’لیگی‘‘کہہ دیا

لندن(نیشنل نیوز)گلوکار ابرار الحق دوران کنسرٹ ڈونیشن کے پیسے جیب میں رکھنے کی وائرل ویڈیو کے بعد ایک بار پھر خبروں میں آگئے ہیں۔ سوشل میڈیا پر ابرار الحق کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ ایک خاتون صحافی سے ڈونیشن معاملے پر بحث کرتے نظر آرہے ہیں۔وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ…

Read More

حکومت نےتحریک انصاف کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے،عمران خان کا خصوصی ہسپتال سے علاج کرانے کا اعلان

اسلام آباد(نیشنل نیوز)وفاقی حکومت نے تحریک انصاف کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے،عمران خان کا خصوصی ہسپتال سے علاج کرانے کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی آنکھ کا علاج خصوصی ہسپتال میں ماہرین چشم سے کرانے کا…

Read More

کفرٹوٹا خداخداکرکے!عمران خان کی بیٹوں سے بات کراہی دی گئی،20منٹ تک شکوے شکایتیں،علیمہ باجی نے تصدیق کردی

اسلام آباد(نیشنل میڈیا)سابق وزیراعظم عمران خان کی ان کے بیٹوں قاسم اور سلیمان سے ٹیلی فون پر بات کرادی گئی۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز عمران خان کی ان کے بیٹوں سے بات کرائی گئی تھی اور اس کی مزید تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔اڈیالہ جیل حکام نے بانی کی بیٹوں سے بات کرانے کی تصدیق…

Read More

Headline: Government Launches Digital Tax Portal for Small Businesses

According to the finance ministry, the portal has been integrated with national identity and banking databases, enabling secure verification of users and faster processing of refunds. Business owners will be able to track the status of their submissions in real time and receive notifications through email or SMS. Training workshops are being organized in major…

Read More

Headline: New Women’s Shelter Inaugurated to Support Victims of Violence

A new state‑funded women’s shelter has been inaugurated in the provincial capital to provide refuge and legal support to victims of domestic violence and harassment. The facility, operated by the social welfare department, includes residential rooms, a medical unit, counselling services and a legal aid desk. Officials say that the shelter can house dozens of…

Read More