احسن اقبال کا علامہ اقبال اور قائد اعظم پر ویب سیریزبنانے کا اعلان
لاہور(نیشنل نیوز)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت نے قائداعظم محمد علی جناح اور علامہ محمد اقبال پر تاریخی ویب سیریز بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔قائداعظم اور علامہ اقبال کی 150ویں سالگرہ کی مناسبت سے عالمی معیار کی تاریخی سیریز تیار کی جائیں گی۔ وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا تھا…