روس ایران کو ڈرون،دوائیاں اور خوراک بھیج رہاہے،برطانوی اخبار کادعویٰ
لندن(جانوڈاٹ پی کے)برطانوی اخبار کی جانب سے دعوی سامنے آیا ہے کہ روس ایران کو ڈرون ،دوائیاں اور خوراک بھیج رہاہے۔ برطانوی اخبار کےمطابق ایران نے روس سے مزید فضائی سہولتیں مانگ لی ہیں،روس نے ایران کو ڈرونز کی فراہمی کا سلسلہ مارچ میں شروع ہوا،کریملن کے مطابق افواہیں گردش کررہی ہیں ایرانی قیادت سے…
بنوں خودکش حملے کےپیچھے بھی افغانستان ہی نکلا
راولپنڈی(نیشنل نیوز)پاک فوج کی گاڑی پر خودکش حملے کے تانے بانے افغانستان میں موجود خارجی حافظ گل بہادر سے جاملے۔اس گروہ کا مرکزی سرغنہ گل بہادر اور اس کے اہم کمانڈر افغانستان میں پناہ لیے ہوئے ہیں۔سیکیورٹی ذرائع نے کہا ہے کہ بنوں میں پاک فوج کی گاڑی پر خودکش حملے کے تانے بانے افغانستان…
احسن اقبال کا علامہ اقبال اور قائد اعظم پر ویب سیریزبنانے کا اعلان
لاہور(نیشنل نیوز)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت نے قائداعظم محمد علی جناح اور علامہ محمد اقبال پر تاریخی ویب سیریز بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔قائداعظم اور علامہ اقبال کی 150ویں سالگرہ کی مناسبت سے عالمی معیار کی تاریخی سیریز تیار کی جائیں گی۔ وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا تھا…
فتنہ الخوارج کی خودکش بمبار پکڑی گئی
پشاور(نیشنل نیوز)محکمہ انسداد دہشتگردی خیبر پختونخواہ ڈیرہ ریجن نے مصدقہ اطلاع پر کامیاب کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردی کا بڑامنصوبہ ناکام بنادیا، ڈیرہ اسماعیل خان کی بروقت کارروائی میں شیخ یوسف خیمہ بستی سے خاتون خودکش حملہ آور کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔رپورٹ کے مطابق محکمہ انسداد دہشتگری ڈیرہ اسماعیل خان ریجن کو خفیہ اداروں کی…
نیوزی لینڈر ہوں لیکن دل پاکستان کیساتھ ہے،مائیک ہیسن
گرین شرٹ پہن کر اپنے ہی ملک کی ٹیم کیخلاف حکمت عملی بنانے کا سوچا بھی نہیں تھا:مائیک ہیسن لاہور(نیشنل نیوز)ہیڈ کوچ پاکستان کرکٹ ٹیم مائیک ہیسن کا کہنا ہے نیوزی لینڈ سے تعلق رکھتا ہوں لیکن اس وقت دل پوری طرح پاکستان کے ساتھ ہے۔ نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والے سابق کرکٹر مائیک…
رکی پونٹنگ نے صائم کو خطرہ قراردیدیا
صائم کی بیٹنگ فارم بحال ہوگئی تو پاکستان کو شکست دینا مشکل ہوگا،پونٹنگ لاہور(نیشنل نیوز)سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ2026کے سپر ایٹ مرحلے میں پاکستان کے نوجوان اوپنر صائم ایوب کو اہم کھلاڑی قرار دے دیا ہے۔ ایک حالیہ انٹرویو میں پونٹنگ نے کہا صائم ایوب میچ…
آسٹریلیا نےآخری گروپ میچ میں عمان کو9وکٹوں سے ہرادیا
ممبئی(نیشنل میڈیا)ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ کے گروپ مرحلے کے آخری میچ میں آسٹریلیا نے عمان کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔پالے کیلے میں کھیلے گئے میچ میں عمان کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 16.2 اوورز میں 104 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ آسٹریلیا کے اسپنر ایڈم زمپا نے عمدہ بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے…
جنسی سکینڈل پر امریکا میں کوئی توجہ نہیں دی جا رہی!جیفری اپیسٹن کا شکارخاتون نے سنسنی خیزانکشافات کردیئے
ممبئی(نیشنل نیوز)بدنامِ زمانہ جنسی اسکینڈل کے مرکزی مجرم جیفری اپیسٹین کے جنسی استحصال کی شکار رہنے والی خاتون رینا نے تہلکہ خیز انکشافات کیے ہیں۔بھارتی نیوز چینل کو دیے گئے انٹرویو میں رینا نے بتایا کہ جب ان کی عمر 21 برس تھی تو ایپسٹین نے انہیں شدید ذہنی، جسمانی اور جنسی اذیت کا نشانہ…
باجوڑ خودکش حملے میں بھی افغانی ملوث نکلے،حملہ آورنے کہاں تربیت حاصل کی؟حقائق سامنے آگئے
پشاور(نیشنل نیوز)پاکستان میں دہشت گردی کے لیے افغان سرزمین کا استعمال ہونے سے متعلق مزید ناقابل تردیدشواہدمنظرعام پر پر آ گئے۔16فروری2026کو باجوڑمیں ملنگی پوسٹ پر خودکش حملہ کرنے والا خارجی دہشتگرد بھی افغان شہری نکلا۔ خودکش حملہ آور کی شناخت خارجی احمدعرف قاری عبداللہ ابوذر کے نام سے ہوئی جو افغانستان کےصوبہ بلخ کارہائشی تھا…
امریکا نے ایران پر حملے کیلئے تیاری کرلی،سب سے بڑا بحری بیڑا تہران کےقریب آگیا،مذاکرات پھر ڈانواڈول ہوگئے
امریکا نے ایران پر حملے کیلئے تیاری کرلی،امریکا کا سب سے بڑا بحری بیڑا بھی ایران کے قریب پہنچ گیا ہے۔دوسری جانب ایران اور امریکا کےد رمیان مزاکرات بھی جاری ہیں۔ایران کے ساتھ جاری کشیدگی اور تناؤ کے دوران امریکی بحریہ کا دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ایو ایس ایس گیرالڈ…